Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید

gaza-shahidan قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے دوغیت میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے دو فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا۔ فلسطینی وزارت صحت میں ایمرجنسی شعبے کے ڈائریکٹر معاویہ حسنین نے کہا کہ متاثرہ علاقے سے فلسطینی شہدا کی لاشوں کو نکالے جانے کی کوشش کی جا رہی ہے تاحال فلسطینی شہدا کی شناخت نہیں ہو سکی

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan