Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسرائیلی فوجیوں کے چھاپے، گھروں کی تلاشی، نوجوان گرفتار

اسرائیلی قابض فوج نے رات گئے اور صبح مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کیا۔

قلقیلیہ میں فوجیوں نے چھاپوں اور گھروں کی تلاشی کے دوران دو نوجوانوں کو پکڑا۔

مقبوضہ بیت المقدس میں الخلیل کے حلحول قصبے سے ایک نوجوان کو حراست میں لیا گیا۔

جنین میں ایک فلسطینی شہری کو فوجی چوکی پر روک کر گرفتار کر لیا گیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan