Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

شگر کے علاقے داسو میں بھی یوم القدس منانے کا اعلان

القدس ریلی شیڈول
یوم القدس کے سلسلے میں امام بارگاہ چودہ معصومین داسو بالا سے ایک عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی احتجاجی ریلی امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرہ بازی کرتے ہوئے مرکزی امام بارگاہ داسو پہنچے گا اس ریلی کی قیادت شاہ ناصر سٹوڈنٹس ویلفیئر آرگنائزیشن اور تحریک بیداری امت مصطفے’ کرینگے دوسری جانب مسجد عون محمد چھوکھیل سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی جو شاہراہِ کے ٹو سے گزر کر مرکزی امام بارگاہ پہنچے گا اس ریلی کی قیادت قاسم سلیمانی یونٹ اور مجلس وحدت المسلمین کرینگے ریلی کے اختتام پر علماء کرام شاہراہِ کے ٹو پر القدس کی آزادی شرکا سے خطاب فرمایا گا اس اہم احتجاجی مظاہرہ میں شیطان بزرگ امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید احتجاج کیا جائے گا لہٰذا تمام مومنین سے بھر پور شرکت کی استدعا ہے
29 اپریل 27رمضان المبارک 2022 صبح 10بجے ریلی نکالی جائے گی اس کے بعد مرکزی امام بارگاہ داسو کے سامنے علماء کرام القدس ریلی شرکاء سے خطاب کر ے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan