Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی سفیر کی برطانوی وزارت خارجہ میں طلبی

european-suspects-11-involved-in-the-killing-of-hamas-leader-mahmoud-al-mabhouh-2 برطانوی وزارت خارجہ نے محمود المبحوح کے قتل کے حوالے سے لندن میں تعینات اسرائیلی سفیر کو طلب کرلیا۔ اسرائیلی سفیر کو اس الزام کے پس منظر میں طلب کیا گیا ہے کہ محمود المبحوح کو شہید کرنے والے موساد کے مشتبہ ایجنٹوں نے برطانوی پاسپورٹ پر دبئی کا سفر کیا تھا۔ جہاں پر محمود المبحوح کو قتل کیا گیا۔ برطانوی وزیراعظم گولڈن براؤن نے گزشتہ روز بی بی سی کو انٹرویو میں واضح کیا تھا کہ موساد کے گروپ کی جانب سے برطانوی پاسپورٹس کے استعمال کئے جانے کے مسئلے کی تحقیقات کی جائیں گی ۔ انہوںنے کہا کہ برطانوی پاسپورٹ اہم دستاویز ہے جس کی حفاظت بہت ضروری ہے ۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan