Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

محمودالمبحوح کے مشتبہ قاتلوں کی تعداد 17ہو گئی

mahmoud-al-mabhouh-one-of-the-founders-of-al-qassam-brigades5 دبئی پولیس نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کمانڈر محمو دالمبحوح کے مشتبہ قاتلوں کی لسٹ طویل ہونے کا عندیہ دیا ہے۔ دبئی پولیس انسپکٹر ضاحی خلفان نے کہاہے محمود المبحوح کے قتل میں ملزموں کی تعداد 17ہو سکتی ہے ۔ انہوں نے دبئی پولیس کو مطلوب افراد میں کسی فلسطینی کے ہونے کو مسترد کر دیا۔ ضاحی خلفان نے اخباری بیان میں کہاکہ دبئی پولیس کو مطلوب افراد میں کوئی فلسطینی شامل نہیں ہے ۔ مطلوب افراد میں کچھ مزید افراد کو شامل کیا جارہا ہے جو یورپی پاسپورٹ کے حامل ہیں ۔ واضح رہے کہ برطانوی ذرائع ابلاغ نے خبرد ی تھی کہ پولیس کو محمود المبحوح کے قتل کے الزام میں کچھ فلسطینی افراد بھی مطلوب ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan