Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی اشیائے خورد و نوش کا بائیکاٹ

boycott-israeli-goods فلسطینی حکام نے اسرائیلی اشیائے خوردڈ و نوش کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا- گزشتہ روز غزہ کے علاقے میں فلسطینیوں نے دکانوں، کمپنیوں اور اسرائیل کی نئی بستیوں میں تیار کیجانے والی عام استعمال کی اشیاء قبضے میں لیتے ہوئے ان کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے- ان اشیاء کی مالیت دس لاکھ ڈالر سے زائد بتائی جاتی ہے- فلسطینی حکومت کی جانب سے مقامی طور پر تیاری کی جانے والی اشیاء کے استعمال کی ترغیب دی جا رہی ہے- دوسری جانب اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس طرح کی پالیسیوں سے کسی بھی طرح کے سیاسی مقاصد کو حاصل نہیں کیا جا سکتا ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan