Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

یوم القدس: صہیونی مظالم کو آشکار کرنے کے لئے تصویری نمائش کا انعقاد

کراچی (مرکز اطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن)فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں یوم القدس کے موقع پر نکالی جانے والی مرکزی آزادی القدس ریلی کے شرکاء کے لئے تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ تصویری نمائش میں مظلوم فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے صہیونی مظالم کو آشکا ر کیا گیا تھا جبکہ تاریخ فلسطین سے متعلق سیریز پر مبنی تصاویر آویزاں کی گئی تھیں۔
تصویری نمائش مقصد عوام کو یہ بتانا ہے کہ فلسطین میں ڈھائے جانے والے صہیونی مظالم آشکار ہو ں اور عوام میں مسئلہ فلسطین کے عنوان سے بیداری اور آگہی پیدا کی جائے۔ تصویری نمائش پر بچوں کیلئے خصوصی پروگرام ترتیب دئیے گئے تھے جبکہ معلوماتی ڈاکیومنٹری بھی چلائی جا رہی تھی۔ ہزاروں شرکائے ریلی نے تصویری نمائش کا دروہ کیا اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے اقدامات کو سراہتے ہوئے قدر دانی کی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan