Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

یہودی آباد کار نے فلسطینی خاتون موٹرسائیکل سے کچل ڈالی

الخلیل۔ – (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)جمعرات کی شام مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں واقع الخلیل کے تل رمیدا میں ایک خاتون کو ایک آباد کار نے موٹرسائیکل چڑھا کر زخمی کر دیا۔عینی شاہدین نے بتایا کہ الیکٹرک بائیک پر سوار ایک آباد کار نے جان بوجھ کر ایک خاتون شہری پر موٹرسائیکل چڑھائی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔ اسے علاج کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

عینی شاہدین نے مزید کہا کہ آباد کاروں نے شہریوں کے گھروں پر حملہ کیے۔ صالح ابو عائشہ، زیاد ابو عائشہ اور عبدالفخوری کےگھروں میں گھس کر توڑپھوڑ کی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan