Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

فلسطینی بزرگ صلاح صوافطہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے

مغربی کنارے (مرکز اطلاعات فلسطین فاونڈیشن ) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق جمعہ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپہ مار کارروائی کے دوران نماز فجر پڑھ کر واپس جانے والے ایک فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔

وزارت کے ایک بیان میں جان بحق ہونے والے فلسطینی شہری کی شناخت صلاح صوافطہ کے نام سے ہوئی۔ ان کی عمر 58 برس تھی۔

صوافطہ کو طوباس کے علاقے میں اسرائیلی فوجیوں نے براہ راست سر میں گولی ماری، جس سے وہ شدید زخمی ہوئے، بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan