Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

صیہونی فوجیوں کا نابلس پر حملہ، 20 فلسطینی زخمی

نابلس(مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) صیہونی فوج نے مشرقی نابلس میں حضرت یوسف علیہ السلام کے مقبرہ پر حملہ کیا جو فلسطینی مزاحمتی فورسز کے ساتھ ان کی جھڑپ ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق فلسطینی مزاحمتی فورسز نے صیہونی فوج پر فائرنگ کی اور ان کی گاڑیوں پر دھماکہ خیز مواد سے حملے کئے۔
یاد رہے گزشتہ دنوں میں صیہونی فوج نے مغربی کنارے کے کیمپ عقبات جبر میں دو فلسطینی نوجوانوں کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan