Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

صہیونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے شدید حملے

لبنان(مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)لبنانی مقاومتی تنظیم نے سرحدی علاقوں میں حملوں میں شدت لاتے ہوئے ایک گھنٹے میں چھےصہیونی چوکیوں پر حملے کئے ہیں۔

 لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے صہیونی فوج کے ٹھکانوں پر حملوں میں اضافہ کیا ہے۔

تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سرحدی علاقوں کے قصبوں العالم، الراحب، خربت اور میتات میں صہیونی ٹھکانوں پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق مقاومت کے حملوں کے بعد صہیونی قصبوں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے ہیں۔

دوسری جانب القسام بریگیڈز نے کہا ہے کہ صہیونی فوج کی جانب سے یرغمالیوں کو آزاد کرنے کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا ہے۔ تنظیم کے جوانوں نے صہیونی حملے کے بعد جوابی کاروائی کرتے ہوئے کئی کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan