Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

صیہونی فوجی اڈوں سے ہتھیار کیسے چوری ہوئے؟

اسرائیل (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) صیہونی فوج نے کہا ہے کہ اس کے فوجی اڈوں سے فوجی سازوسامان چوری ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

صیہونی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایک صیہونی فوجی کو فوجی اڈوں سے ہزاروں گولیاں چوری کرنے اورانھیں بیچنے کے جرم میں سزا دی گئی ہے۔

صیہونی فوج کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ شام کی مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں میں صیہونی فوج کے اڈے کے بارے میں اطلاعات ایک صیہونی شہری کو دینے کے جرم میں ایک اور صیہونی فوجی کو سزا دی گئی ہے۔

یہ پہلی بار نہیں ہے کہ جب صیہونی فوجی اڈوں سے فوجی سازوسامان چوری کیا گیا ہے۔ چند روز قبل بھی صیہونی فوج کے ترجمان نے کہا تھا کہ صیہونی فوج کے ایک گودام سے کئی ہتھیار اور 26 ہزار گولیاں چوری کی گئیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan