Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

صیہونی دہشتگردوں نےفلسطینی املاک و اموال کو نذر آتش کر دیا

مقبوضہ فلسطین میں باہر سے بسایے ہوئے صیہونیوں نے مقامی ٓبادی کو شدید نقصان پہنچایا

فلسطین کی مقبوضہ سرزمین پر ناجائز طور پر بسائے گئے صیہونی آبادکاروں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فلسطینی باشندوں کے اموال و املاک کو اپنے نشانے پر لے لیا، انکے ساتھ توڑ پھوڑ کی اور پھر انہیں آگ لگا دی۔ یہ واقعہ شمال مغربی نابلس کے برقہ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں صیہونی دہشتگردوں کے اس حملے میں تقریباً 60 فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan