Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

سعودی عرب کی غزہ میں اسرائیلی زمینی فوجی کارروائی کی مذمت

سعودی عرب(مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن ) اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں اپنی زمینی کارروائی جاری رکھنے کے اعلان کے ساتھ سعودی عرب نے اسرائیل کی سنگین خلاف ورزیوں اور زمینی کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ریاض کے بہ قول ایسی کارروائی سے ہزاروں معصوم انسانوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہوتے ہیں۔

سنیچر کے روز سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت غزہ میں رونما ہونے والے واقعات کو دکھی دل اور پریشانی سے دیکھ رہا ہے۔ اسرائیل کی غزہ میں زمینی کارروائی قابل مذمت اقدام ہے کیونکہ اس سے نہتے شہریوں کی زندگی کو خطرات اور غیر انسانی صورت حال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan