Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

رام اللہ: المغیر کے مقام پر اسرائیلی فوج نے دو فلسطینیوں کو گولی ماردی

کل اتوار کی شام صیہونی قابض افواج نے رام اللہ میں المغیر کے مقام پر فائرنگ کرکےکم سے کم دو فلسسطینیوں کو زخمی کردیا جب کہ ایک زخمی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے المغییر گاؤں کی مرکزی سڑک کے قریب دو نوجوانوں پر براہ راست گولیاں برسائیں جس سے وہ زخمی ہوگئے۔ان میں سے ایک کو گرفتار کرنے سے قبل (جس کی شناخت ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی) کو گرفتار کرلیا جب ایک زخمی کو رام اللہ میں فلسطین میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا۔

عبرانی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ اسرائیلی فورسز نے المغیر گاؤں کے قریب ایک نوجوان کو کندھے اور ران میں گولی مار کر زخمی کر دیا۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس پر دھماکہ خیز مواد نصب کرنے کی کوشش کرنے کا شبہ تھا جس کی وجہ سے اسے گولی ماری گئی۔ اسے شدید زخمی ہونے کے باوجود حراست میں لے لیا گیا۔

بعد ازاں وزارت صحت نے بتایا کہ اسپتال لائے گئے فلسطینی نوجوان کو درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan