Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

قابض فوج نے جنین اور یروشلم میں 4 شہریوں کو گرفتار کر لیا

پیر کی شام اسرائیلی قابض فوج نے جنین کے جنوب میں واقع قصبے عرابہ سے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق ان فورسز نے عبدالجبار ابو صلاح کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ طولکرم کے قریب جبارہ فوجی چوکی سے گزر رہے تھے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں قابض فوج نے باب العمود کے علاقے میں ایک نوجوان پر حملہ کیا۔ تلاشی لینے کے بعد اسے اور دو دیگر شہریوں کو حراست میں لے لیا۔ انہوں نے تین نوجوانوں کو گرفتار بھی کیا- جن کی شناخت ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے-

میڈٰیا رپورٹس کے مطابق قابض فوج نے رواں سال کے آغاز سے اب تک 1200 فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan