Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

فلسطینی کاز کی حمایت جاری رکھنے پر سعودی ولیعہد کی تاکید

سعودی عرب(مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن )سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے غزہ میں ابتر انسانی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کا موقف، جامع منصفانہ امن کے حصول کے لئے بروئے کار لائی جانے والی کوششوں کی حمایت پر استوار ہے۔
انھوں نے بین الاقوامی قوانین اور انسان دوستانہ اصول کی پابندی اور اسی طرح عام شہریوں کو نشانہ بنائے جانے پر سعودی عرب کی مخالفت پر تاکید بھی کی۔
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے کہا کہ ریاض فلسطینی عوام کے خلاف جنگ رکوانے کےلئے تمام علاقائی و بین الاقوامی فریقوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan