Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

فلسطینیوں کی سنگ باری سے دو آباد کار زخمی، گاڑی تباہ

اتوار کی شام فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ کے مشرق میں واقع قصبے عزون کے مغربی دروازے کے قریب  فلسطینیوں کے پتھراؤ کے نتیجے میں دو آباد کار زخمی ہوگئے اور ان کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔

حالیہ ہفتوں اور مہینوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔القسام بریگیڈز کے دو مزاحمتی کارکنوں مہند شحادہ اور خالد صباح کی طرف سے کیے گئے حالیہ کمانڈو آپریشن میں 4 آباد کار ہلاک اور 3 زخمی ہوئے ہیں۔ یہ آپریشن  وسطی مغربی کنارے میں رام اللہ کی “ایلی” بستی میں کیا گیا۔

 

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan