Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

فلسطینی جوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، دو صیہونی زخمی

 فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے قدس شریف کے قلندیا کیمپ میں واقع صیہونی فوج کی ایک چیک پوسٹ میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے دو صیہونی فوجی زخمی جبکہ خود نوجوان شہید ہوگیا۔

 فلسطینی ذرائع کے مطابق ایک نوجوان فلسطینی جوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے مغربی کنارے میں واقع صیہونی فوج کی چیک پوسٹ میں گھس کر ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو صیہونی زخمی ہوگیا جب کہ نوجوان فلسطینی صیہونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہو گیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق قلندیا چیک پوسٹ پر ہونے والی اس شدید جھڑپ میں صیہونی فوجیوں کی طرف سے مدد کرو، مدد کرو اور ان کے خوف و ہراس کے مارے چیخنے کی آوازیں سنائی دے رہی تھیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan