Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

8700 فلسطینی بچوں کی شہادت انسانیت کے ماتھے پر کلنگ کا ٹیکہ ہے، یونیسیف

غزہ(مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)یونیسیف کے ترجمان کے مطابق اب تک غزہ میں صہیونی جارحیت سے 8700 معصوم فلسطینی بچے شہید ہوگئے ہیں۔

 غزہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت جاری ہے جس میں خواتین اور معصوم بچوں کی بڑی تعداد متاثر ہوئی ہے۔

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کے ترجمان نے صہیونی بربریت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں پٹی میں اب تک 8700 معصوم بچے شہید ہوچکے ہیں۔

دوسری فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک صہیونی حملوں میں طبی مراکز میں کام کرنے والے عملے کے 296 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ صہیونی حکومت طبی مراکز کو خصوصی طور پر نشانہ بنارہی ہے۔

ترجمان کے مطابق شفا ہسپتال کے سربراہ ڈاکٹر محمد ابوسلمیہ سمیت 36 افراد کو صہیونی فورسز نے گرفتار کیا ہے۔

انہوں نے دنیا بھر کے طبی عملوں سے اپیل کی کہ غزہ میں بے گناہ لوگوں کی جان بچانے کے لئے آئیں

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan