Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

امیر کویت اور اہل کویت کی طرف سے فلسطین کی حمایت پر حماس کا اظہار تشکر

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے کویت کی طرف سے ‘فلسطین کاز ‘ اور  فلسطینیوں کے لیے حمایت پر مبنی موقف اختیار کیے جانے پر کویت کے ااداروں اور کویتی سول سوسائٹی کی تحسین کی ہے۔

ایک مختص بیان میں حماس نے کے ترجمان جہاد طہٰ نے اتوار کے روز کہا ‘ فلسطین کاز ‘ اور فلسطینیوں کی حمایت میں یہ پوزیشن لیا جانا  اہل کویت کی اچھائی اور شرف کی مظہر ہے کہ انہوں نے اہل فلسطین اور ان کی جدوجہد کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت  کا اعلان کیا ہے اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی ‘ نارملائزیشن’ کو مسترد کیا ہے۔

اس بیان میں ترجمان حماس نے امیر کویت شیخ نواف الصباح، کویتی عوام اور کویت کی حکومت کو خراج تحسین پیش کیا  کہ کویت نے عربوں اور  مسلمانوں کے پہلے اور دیرینہ مسئلے کے لیے اپنی گہری ‘کمٹمنٹ ‘کا اظہار کیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan