Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

مرکز فلسطین کیمپ کاپانچواں روز: فلسطینی رہنما نے خطاب کیا

کراچی (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام قائم کردہ ”مرکز فلسطین کیمپ“ پرپانچویں روز بھی سرگرمیاں جاری رہیں۔مرکز فلسطین کیمپ پرپانچوٰن روزاتوار کو عوام الناس کے جم غفیر نے کیمپ کا دورہ کیا اور تصویری نمائش کا مشاہدہ کرنے کے ساتھ ساتھ دستخطی مہم میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔


مرکز فلسطین کیمپ پر فلسطین کی حالیہ اور تازہ ترین صورتحال سے متعلق نیوز بلیٹن اور تجزیات و تبصروں کا سلسلہ بھی جاری رہا۔

  

مرکز فلسطین کیمپ پرپانچویں روزفلسطین سے جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما احسان عطایا نے براہ راست خطاب کیا۔

مرکز فلسطین کیمپ پر فلسطینی عوام کی امداد کے لئے عطیاتی مرکز بھی قائم کیا گیا ہے جہا ں شہریوں نے بڑھ چڑھ کر اپنے عطیات جمع کروائے۔


واضح رہے کہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے پانچ روز مرکز فلسطین کیمپ کا آغا ز 8نومبر سے کیا تھا جو اتوار 12نومبر تک جاری رہا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan