Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

لیبیا نے، صیہونی حکومت کے حامی ملکوں کے سفیروں کو ملک سے نکال دیا

لیبیا(مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن ) لیبیا نے برطانیہ ، امریکہ، فرانس اور اٹلی کے سفیروں کو غزہ پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کی حمایت کے باعث، دارالحکومت طرابلس سے نکال دیا ہے-

یہ فیصلہ، لیبیا کی پارلیمنٹ کی جانب سے غزہ پر صیہونی حکومت کے مسلسل جنگی جرائم اور حملوں میں شدت آنے کے بعد، صیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت کرنے والے ممالک کے سفیروں کو جلد از جلد لیبیا سے نکل جانے کے اعلان کے بعد لیا گیا ہے-

لیبیا کی پارلیمنٹ نے ایک اور فیصلے میں صیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت کرنے والے ممالک کو تیل کی برآمدات بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan