Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

لاطینی امریکی ملک بلیز نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے

بلیز(مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)بلیز کی حکومت نے منگل کو اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا، جس کے بعد وہ اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے والا دوسرا لاطینی امریکی ملک بن گیا۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بلیز نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر ’ نہ رکنے والی بلاتفریق بمباری‘ پر سفارتی تعلقات منقطع کرتے ہوئے اسرائیلی سفیر کے خیر مقدم سے پیچھے بھی ہٹ گیا۔

بلیز کا موقف ہے کہ اسرائیل نے سات اکتوبر کے بعد سے ’مستقل عالمی قوانین کی خلاف ورزی‘ کی ہے۔

غزہ پر اسرائیل کے حملے کے بعد سے اس سے بولیویا، کولمبیا، چلی اور ہونڈوراس نے سفارتی تعلقات توڑ لیے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan