Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

خون خوار صہیونی فوج کی بربریت جاری، مزید 100 فلسطینی شہید

غزہ  (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) غاصب صیہونی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 11 قتل عام کیے جس کے نتیجے میں 96 شہید اور 172 زخمی ہوئے۔

غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے آج منگل کو کہا کہ قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 11 قتل عام کیے ہیں، جس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 96 شہید اور 172 زخمی ہوئے ہیں، یاد رہے کہ متعدد زخمی اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔قابض فوج ایمبولینس اور شہری دفاع کے عملے کو ان تک پہنچنے سے روکتی ہے۔

اس طرح اسرائیلی جارحیت میں 7 اکتوبر سے اب تک 29,878 شہید اور 70,215 زخمی ہو گئے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan