Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

جنوبی افریقہ کا اسرائیل پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ

کیپ ٹاؤن(مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)عالمی سطح پر نسل پرستی کے خلاف ایک تاریخ کے حامل ملک جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ مقدمے کا سبب غزہ میں اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کی نسل کشی بنی ہے۔

ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف میں اسرائیلی کو ملزم بنایا گیا ہے۔ کہ اس نے نسل کشی کے خلاف کنونشن کی خلاف ورزی کی ہے۔

جنوبی افریقہ کی طرف سے کہا گیا ‘ اسرائیل نسل کشی میں ملوث ہے اور خدشہ ہے کہ یہ غزہ میں آئندہ بھی فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھے گا۔ اس لیے اس کے خلاف کارروائی کی جائے۔

جنوب افریقہ کی عالمی عدالت انصاف میں دائر کردہ درخواست میں کہا گیا ہے اسرئیل جان بوجھ کر غزہ میں تبای مچا رہا ہے اور فلسطینی کی نسل کشی کر رہا ہے۔

دوسری جانب اسرائیل نے جنوبی افریقہ کی طرف سے عالمی عدالت انصاف میں دائر کردہ درخواست کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan