Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

جامعہ اردو عبدالحق کیمپس کراچی میں اساتذہ اور طلباء نے یکجہتی فلسطین ریلی نکالی

کراچی (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن ) جامعہ فیڈرل اردو عبدالحق کیمپس  کراچی کیمپس میں غاصب اسرائیلی حکومت کی غزہ میں جارحیت اور بربریت کے خلاف یکجہتی فلسطین ریلی نکالی گئی۔

ریلی میں اساتذہ اور طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکائے ریلی نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطینی عوام کے حق میں نعرے آویزاں تھے۔ شرکائے ریلی نے جامعہ عبدالحق  سے نکل کرروڈ پر احتجاج کیا اور اسرائیلی بربریت کے خلاف نعرے لگائے۔

شرکائے ریلی کے اساتذہ میں ڈاکٹر اصغر دشتی،ڈاکٹرحافظ عمر ثانی، و دیگر اساتزہ بھی شریک تھے جبکہ طلباء و طالبات کی بڑی تعداد موجود تھی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan