Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسرائیلی حکام نے الخلیل میں بجلی کا جنریٹر، تعمیراتی سامان ضبط کرلیا

الخلیل -(مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)کل سوموار کے روز اسرائیلی قابض فوج نے غرب اردن کےجنوبی شہر الخلیل کے جنوب میں مسافر یطا کے گاؤں جنبا میں بجلی اور تعمیراتی سامان قبضے میں لے لیا۔

مسافر یطا میں تحفظ اور استقامت کمیٹی کے کوآرڈینیٹر فواد العامور نے بتایا کہ قابض حکام نے شہری عزیز ربعی کے گاؤں جنبا سے اس کا بجلی کا جنریٹر اور تعمیراتی سامان ضبط کرلیا۔

الجبور نے بتایا کہ قابض حکام نے شہری ربعی کو غار میں کام روکنے اور بحالی کا نوٹس دیا تھا۔

دوسری طرف وال اینڈ سیٹلمنٹ ریزسٹنس کمیشن نے کہا کہ اسرائیلی قابض افواج اور آباد کاروں نے جولائی کے مہینے میں فلسطینی شہریوں، ان کی املاک اور مقدسات کے خلاف 897 حملے کیے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan