Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسرائیلی حکام آباد کاروں کے خلاف کارروائی کریں: یورپی یونین

رام اللہ -(مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن )بدھ کی شام یورپی یونین نے اسرائیلی قابض حکام سے شدت پسند آباد کاروں کے خلاف کارروائی کرنے، غیر قانونی بستیوں کو ختم کرنے اور مقبوضہ فلسطینی آبادی کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایک بیان میں یورپی یونین نے آباد کاروں کے تشدد کے بڑھتے ہوئے مسئلے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ ایریا C میں فلسطینی کمیونٹیوں کے سفارتی دورے کے دوران جو پہلے ہی بے گھر یا بے گھر ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں یورپی اور دیگر سفارتی مشنوں کو آباد کاروں کی طرف سے پرتشدد ہراساں کیا گیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan