Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسرائیلی فوج نے دو نوجوان اور مسجد اقصیٰ سے تین بچیاں گرفتار کرلیں

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین
قابض اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں شعفاط پناہ گزین کیمپ میں تلاشی کے دوران دو نوجوانوں اور اور مسجد الاقصیٰ سے3 لڑکیوں کو گرفتار کرلیا۔

منگل کو اسرائیلی قابض فوج نے شعفاط پناہ گزین کیمپ سے دو نوجوانوں کو گرفتار کیا جب کہ انہوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے صحنوں سے تین لڑکیوں کو گرفتار کیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض فوج نے شعفاط مہاجر کیمپ میں ان کے اہل خانہ کے گھروں پر چھاپے کے دوران دو نوجوانوں صالح حوشیہ اور ریاض قرش کو گرفتار کیا۔

قابض فوج نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں سے تین لڑکیوں: شائمہ رواجبہ، رند جوہری اور حنین دابوس کو بھی الاقصیٰ کے صحنوں میں فلسطینی پرچم بلند کرنے کے الزام میں گرفتار کیا۔

ادھرقابض حکام نے امین العباسی، منصور العباسی، مصطفیٰ العباسی، خلیل العوار اور محمد العباسی کی نظربندی میں لگاتار دوسری بار 28 تاریخ تک توسیع کردی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan