Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسرائیلی فوج کی پیش قدمی پر لبنانی فوج الرٹ

اتوار کے روز لبنانی فوج نےجنوبی بارڈر پر اسرائیلی فوج کی نقل وحرکت اور پیش قدمی کے بعد فوج کو الرٹ کردیا۔ کل اتوار کو اسرائیلی فوج کو جنوب میں “تکنیکی باڑ” کی طرف بڑھتے دیکھا گیا تھا۔

قومی انفارمیشن ایجنسی کے مطابق  “اسرائیلی افواج بکلن ، ڈی 9 گریگس پر مشتمل ہیں  جو ایک بکتر بند سپاہیوں اور انفنٹری کا حصہ ہیں۔ لبنانی فوج کا کہنا ہے کہ اتوار کی صبح سے وادی ہونین میں تکنیکی باڑ سے باہر لبنانی فوج نقل وحرکت کررہی ہے۔

سرکاری ایجنسی نےبتایا کہ اس خطے میں “بلیو لائن کی کسی بھی خلاف ورزی کو روکنے کے لئے دشمن کے سامنے لبنانی فوج کو متحرک کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

گذشتہ جمعرات کو لبنانی فوج نے قابض فوج کو جنوبی لبنان میں کفر کلا خطے کے سامنے “المطلا” کالونی کے قریب سرحد تکنیکی باڑ کے قریب کھدائی کا کام مکمل کرنے سے روک دیا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan