Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسرائیلی فوج کی دہشتگردی، 3 فلسطینی نوجوان شہید

غرب اردن (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) غرب اردن میں غاصب صیہونی فوج نے فائرنگ کر کے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے۔ نابلس میں صیہونی فوجیوں نے ایک گاڑی پراندھا دھند فائرنگ کی جس سے تین فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔

حماس نے فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کے خون کا بدلہ لیا جائیگا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan