Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ پر چھاپہ، دو حقیقی بھائی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس ۔ [مرکزاطلاعات فلسطین فاونڈیشن]اسرائیلی قابض فوج نے کل اتوار کومسجد اقصیٰ پر چھاپے کے دوران دو حقیقی بھائیوں کو حراست میں لے لیا۔

 

مسجد اقصیٰ پر چھاپے کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار فلسطینی نوجوانوں کی شناخت خالد اورعبد الرحمن شريف کو باب المجلس سے حراست میں لیا گیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ خالد شریف کو اس لیے حراست میں لیا گیا کیونکہ وہ فلسطینی نمازیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز کی سہولت فراہم کررہا تھا۔

قابض فوج نے اس کے بڑے بھائی عبدالرحمان الشریف کو حراست میں لیا۔ عبدالرحمان فلسطینی محکمہ اوقاف کا ملازم ہے۔

حراست میں لیے جانے کے بعد دونوں بھائیوں کو القشلہ حراستی مرکز منتقل کیا گیا۔

ادھر قابض اسرائیلی فوج نے اتوار کی صبح پرانے بیت المقدس سے فلسطینی نوجوان محمد الجولاني کو حراست میں لے لیا۔

 

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan