Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسرائیلی بمباری، 153 تنصیبات تباہ اسکول ملبے کا ڈدھیر بن چکے: اونروا

غزہ   (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)  فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) نے کہا ہے کہ غزہ میں اسکول اب قابل شناخت نہیں ہیں کیونکہ وہ ملبے کا ڈھیر بن چکے ہیں۔

’اونروا‘ نے مزید کہا کہ جنگ کے دوران غزہ میں 153 تنصیبات کو تباہ کیا گیا۔ ہمارے اسکول بموں کی پناہ گاہیں بن چکے ہیں”۔

7 اکتوبر سے اسرائیلی قابض فوج نے امریکی اور یورپی حمایت سے غزہ کی پٹی کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھی ہوئئ ہے۔ اس کے طیارے ہسپتالوں، عمارتوں، ٹاورز اور فلسطینی شہریوں کے گھروں پر بمباری کرتے ہیں۔

غزہ پر قابض فوج کی مسلسل جارحیت کے نتیجے میں 29,92 شہید اور 69,28 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ اس کے علاوہ پٹی کے حکام کے مطابق غزہ کی 85 فیصد (تقریباً 1.9 ملین افراد) بے گھر ہوئے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan