Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

فلسطین

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، دو فلسطینی شہید ہو گئے

نابلس (مرکز اطلاعات فلسطین فاونڈیشن) اسرائیلی قابض فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔ یہ دوہرے قتل کا واقعات جمعرات کی صبح پیش آئے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے نابلس کے علاقے میں پناہ گزینوں کے کیمپ العین میں 25 سالہ  سامر خالد کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا ۔ اس کی گردن میں گولی لگی جو جانبر نہ ہو سکا۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے فائرنگ کا دوسرا واقعہ قلندیہ کیمپ میں پیش آیا۔ یہ پناہ گزینوں کا کیمپ مقبوضہ یروشلم کے باہر کی طرف واقع ہے۔ یہاں 26 سالہ یزن عفانہ نامی فلسطینی سیدھی دل میں گولی لگنے سے شہید ہوا۔

مغربی کنارے کے شہروں میں اسرائیلی فوج کی طرف سے  ان دنوں مغربی کنارے کے شہروں میں اس طرح کی کارروائیاں آئے روز ہو رہی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan