Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسرائیلی بمباری میں زخمی ہونے والی اسرائیلی خاتون ہلاک:القسام

غزہ (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) اسلامی تحریک مزاحمت “حماس” کے عسکری ونگ  عزالدین شہید القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے منگل کے روز اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں زخمی ہونے والی ستر سالہ یرغمال خاتون زخموں کی تاب نہ لا کر ہلاک ہو گئی ہے۔
ترجمان کے مطابق یرغمال اسرائیلی خاتون اسرائیلی بمباری سے شدید زخمی ہوئی تھیں۔

القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ نے ایک بیان میں کہا کہ قیدی خاتون فینسٹائن ایک ماہ قبل اس جگہ پر اسرائیلی بمباری کے بعد ماری گئی تھی۔ اس دوران ایک خاتون قیدی زخمی ہوگئی تھی جسے اسرائیلی بمباری کی وجہ سے ضروری طبی امداد نہیں مل سکی۔
ابو عبیدہ نے اس بات پر زور دیا کہ غزہ کی پٹی میں قابض فوج کی طرف سے ہسپتالوں کی تباہی اور ان کی خدمات سے محروم جنگی قیدیوں کی تکلیف کا باعث بنی۔
انہوں نے بتایا کہ مقتولہ7 اکتوبر کو شدید زخمی ہوئی تھی اور غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں زیر علاج تھی۔ پھر صحت یاب ہونے کے بعد اسے حراست میں لے لیا گیا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan