Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

ایرانی صدر نے قطر کے امیر اور عراق کے وزیر اعظم سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔

 ایران (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن ) ایران کے صدر رئیسی نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں مقبوضہ فلسطین کی موجودہ صور حال اور غزہ پٹی کے حالات کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا۔

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اس گفتگو میں کہکا کہ ہم غزہ پٹی میں پرامن گزرگاہوں کے قیام اور اس علاقے کے عوام کے لئے امداد رسانی کے خواہاں ہیں۔

ادھر عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی کے ساتھ بھی ٹیلی فونی رابطے میں ابراہیم رئیسی نے مقبوضہ فلسطین کے حالات کے بارے میں بات چیت کی۔

ٹیلی فونی گفتگو میں عراق کے وزیر اعظم اور صدر ایران نے غزہ پٹی کے ظالمانہ اور غیرمنصفانہ محاصرے کے خاتمے اور غیر فوجی افراد کی منتقلی نیز فلسطینیوں کے لئے انسان دوستانہ امداد رسانی کی غرض سے پر امن گزرگاہوں تعمیر کی ضرورپ پر زوردیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan