Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

ایرانی وزیرخارجہ کی اسماعیل ھنیہ کو تہران کے دورے کی دعوت

وزیر خارجہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کی مذمت کی اور فلسطینی قوم کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا۔

وزیر موصوف نے فلسطینی مزاحمت پر فخر کا اظہار کیا جس نے ان قابض ریاست کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کا منہ توڑ جواب دینے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی۔

اس موقعے پر ایرانی وزیر خارجہ نے حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ کو اسلامی جمہوریہ کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت دی اور کہا کہ وہ جب مناسب سمجھیں تہران کا دورہ کریں۔

ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے اسماعیل ھنیہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور عوام کی طرف سے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی اور فلسطینی تحریک آزادی کی حمایت کو سراہا اور ایرانی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan