Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

ایران کے صدر اور سعودی ولی عہد کی ٹیلی فونی گفتگو، صہیونی جارحیت کے مقابلے میں عالم اسلام کے اتحاد پر تاکید

 ایران (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن )ایران کے صدر اور سعودی عرب کے ولیعہد نے پینتالیس منٹ پر مبنی اپنی ٹیلی فونی گفتگو میں اسلامی دنیا کے اتحاد پر تاکید کے ساتھ ساتھ صیہونی حکومت کے مظالم اور امریکہ کی جانب سے اسے گرین سگنل دیئے جانے کو صیہونی حکومت اور اس کےحامیوں کے لئے تباہ کن بدامنی کا باعث قرار دیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے پریس آفس کی جانب سے انٹرنیٹ پر جاری ہونے والے پیغام میں صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے درمیان پینتالیس منٹ تک ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کی جانب اشارہ کرتےہوئے اس بات پر تاکید کی گئی ہے کہ آیت اللہ رئیسی اور سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والے اس اولین ٹیلی فون رابطے میں فلسطین اور جنگی جرائم کی روک تھام کے بارے میں اہم گفتگو ہوئی۔
آیت اللہ رئیسی اور سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے پینتالیس منٹ کی ایک ٹیلی فونی گفتگو میں اسلامی دنیا کے اتحاد پر تاکید کرنے کےعلاوہ صیہونی حکومت کے مظالم اور امریکہ کی جانب سے اسے گرین سگنل دیئے جانے کو صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کے لئے تباہ کن بدامنی کا باعث قرار دیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan