Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

حوارہ چوکی پر اسرائیلی گولی سے فلسطینی نوجوان کی شہادت

اسرائیلی قابض فوج  نے آج (جمعہ کی) سہ پہر نابلس کے جنوب میں واقع حوارہ چوکی پر ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔

فلسطینی انجمن ہلالِ  احمر نے تصدیق کی ہے کہ قابض فوج نے ایک فلسطینی نوجوان عبداللہ قلالوہ  کا  جسدِ اطہر حوالے کر دیا ہے جسے حوارہ چوکی پر گولی لگی  تھی۔

عبرانی ذرائعِ ابلاغ نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوج نے نابلس کے قریب ایک فوجی کی بندوق چھیننے کی کوشش کرنے پر فلسطینی نوجوان کو گولی ماری ہے۔

2023 کے آغاز سے تاحال اسرائیلی ظالموں  نے کم از کم 35 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔ یہ سلسلہ شدید ہوتا جاتا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan