Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

حماس نے گریٹر اسرائیل کا خواب چکنا چور کر دیا ہے، سربراہ تحریک لبیک پاکستان

انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت پاکستان فلسطینیوں کی عملی مدد کا اعلان کرے، اس وقت قبلہ اول کے تحفظ کا وقت ہے، اس وقت دشمن کو پاکستان کو اللہ کی دی ہوئی طاقت دکھانے کا وقت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حماس نے گریٹر اسرائیل کا خواب چکنا چور کر دیا ہے اور ہم اعلان کرتے ہیں گریٹر اسرائیل کے راستے میں رکاوٹ بنیں گے، ہم فلسطین کیلئے تمام مذہبی سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کرنے کو تیار ہیں، اسماعیل ہنیہ سن لیں! آپ کے مشن کیلئے ہم سب اکٹھے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan