Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

حماس کے وفد کی ماسکو میں روسی صدر کے ایلچی سے ملاقات

جمعرات کو اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی قیادت کے ایک وفد نے مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے لیے روسی صدر کے خصوصی ایلچی نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف سے فلسطینی کاز میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے بین الاقوامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ موسیٰ ابو مرزوق، تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق اور ماسکو میں حماس کے مندوب نے روسی عہدیدار میخائل بوگدانوف سے روسی خارجہ کے ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی۔

دونوں فریقوں نے فلسطینی کاز میں پیشرفت، خاص طور پر صیہونی انتہا پسند دائیں بازو کی حکومت کے جرائم میں اضافے اور مقبوضہ مغربی کنارے میں آباد کاروں کے بڑھتے جرائم،  فلسطینیوں کی سلامتی کو لاحق خطرات پر تبادلہ خیال کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan