Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری، شہداء کی تعداد 27,478 ہو گئی

غزہ (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت سے شہداء کی تعداد 27,478 اور 66,835 زخمی ہو گئی ہے۔

وزارت صحت نے اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 خاندانوں کا قتل عام کیا جس میں 113 شہید اور 205 زخمی ہوئے۔

وزارت نے بتایا کہ ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر اب بھی متعدد شہداء کی لاشیں اور زخمی تڑپ رہے ہیں۔ قابض فوج ایمبولینس اور شہری دفاع کے عملے کو ان تک پہنچنے سے روک رہی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan