Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ محاصرہ خاتمے کہ مہم جلد شروع کی جائے گی: اردن

عمان (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن )اردن لیبر پارٹی نے دارلحکومت عمان میں اپنے مرکزی دفتر میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران ’’غزہ بندرگاہیں کھولو‘‘ کے عنوان سے مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔ اس مہم کا مقصد غزہ کا محاصرہ ختم کرانا ہے۔

مہم کے چیئرمین وائل السقا نے نیوز کانفرنس کو بتایا کہ 20 سے زائد عرب اور یورپی ملکوں میں چلائی جانے والی اس مہم کے ذریعے محاصرہ زدہ غزہ کی پٹی میں بسنے والوں کے دگرگوں انسانی حالات سے دنیا کو باخبر کرتے ہوئے غزہ کی بندرگاہیں جلد کھلوانے کا مطالبہ کیا جائے گا۔

22 ستمبر بروز جمعہ شروع ہونے والی اس مہم میں شمولیت کی اپیل کرتے ہوئے السقا نے بتایا کہ یہ مہم رواں مہینے کے اواخر میں ختم ہو گی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan