Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ میں زمینی راستے سے امداد پہنچانا سب سے محفوظ آپشن ہے :اونروا

غزہ (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (اونروا) میں میڈیا اور کمیونیکیشن کی ڈائریکٹر جولیٹ توما نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی تک زمین کے ذریعے انسانی امداد پہنچانا سب سے محفوظ، آسان، تیز ترین اور ارزاں آپشن ہے”۔

توما نے کینیڈا کے ’سی بی سی‘ نیوز نیٹ ورک کے ساتھ ایک انٹرویو میں مزید کہا کہ “غزہ میں انسانی ہمدردی کے کاموں کی اکثریت کی ذمہ دار اقوام متحدہ کی واحد ایجنسی ’اونروا‘ ہے”۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کے تمام باشندے اس وقت انسانی امداد انحصار کرتے ہیں۔

اقوام متحدہ کے اہلکار نے اس بات پر بھی زور دیا کہ “غزہ کی پٹی میں زمینی راستے کے ذریعے انسانی امداد کی آمد سب سے محفوظ، آسان، تیز ترین اور کم خرچ آپشن ہے۔ ہمارے پاس وقت ضائع کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے”۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan