Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ میں سویلین کے قتل کا ذمہ دار امریکہ ہے، روس

روس(مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)اقوام متحدہ میں روسی نمائندے نے کہا کہ وائٹ ہاوس نے اسرائیل کو غزہ میں عام شہریوں کو قتل کرنے کا فری ہینڈ دے رکھا ہے۔

 اقوام متحدہ میں روسی نمائندے واسیلی نبتزیا نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کرکے امریکہ نے غزہ میں شہریوں کے قتل عام کی ذمہ داری اپنے سر لے لی ہے۔

روسی سفیر نے کہا کہ امریکہ نے اپنے اتحادی اسرائیل کی کاروائیوں کو جائز قرار دینے کے لئے قرارداد کو ویٹو کردیا جس کے نتیجے مزید ہزاروں فلسطینی قتل ہوں گے۔

یاد رہے کہ سلامتی کونسل میں پیش ہونے والی جنگ بندی کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کرکے مسترد کردیا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan