Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں غزہ میں 16 قتل عام، شہری 150 شہید

غزہ  (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 16 قتل عام کیے ہیں، جن میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 150 افراد شہید اور 313 زخمی ہوئے ہیں۔

وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری میں کئی شہری گھروں کے ملبے تلے دب گئے اور کئی زخمی اور شہید سڑکوں پر پڑے ہیں جن تک طبی عملے اور ایمبولینسوں کو جانے اور ان کی مدد کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فابض فوج کی سات اکتوبر 2023ء سے جاری جارحیت کے نتیجے میں اب تک 26,900 شہید اور 65,949 زخمی ہو چکے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan