Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، مزید 38 فلسطینی شہید

غزہ   (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں مزید چار خاندانوں کا قتل عام کیا جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 شہری شہید اور 71 زخمیوں کو ہسپتالوں میں لایا گیا۔

وزارت صحت نے ایک پریس بیان میں تصدیق کی ہے کہ گذشتہ اکتوبر کی سات تاریخ سے اسرائیلی جارحیت میں 33,175 شہید اور 75,886 زخمی ہوئے ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ابھی بہت سے زخمی ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر ہیں اور ایمبولینس اور شہری دفاع کا عملہ ان تک نہیں پہنچ سکتا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan