Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ میں فائر بندی میں مزید ایک روز کی توسیع پر اتفاق: حماس

غزہ (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ غزہ میں اسرائیل کے ساتھ آج جمعرات کے روز کی جنگ بندی پر اتفااق کیا گیا ہے۔

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوران ثالثی کرنے والے ملک قطر نے جمعرات کو تصدیق کی ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں ایک دن کی توسیع کی جائے گی کیوں کہ غزہ میں چھ روزہ انسانی تعطل ختم ہونے والا ہے۔

قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے ایک بیان میں کہا ہے جکہ ’ریاست قطر کی مشترکہ ثالثی کے فریم ورک کے اندر فلسطینی اور اسرائیلی فریقوں نے غزہ کی پٹی میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کو ان ہی سابقہ شرائط کے تحت ایک اضافی دن کے لیے بڑھانے کے لیے ایک معاہدہ کیا ہے جو کہ ایک جنگ بندی اور انسانی امداد کی داخلے ہیں پر مشتمل ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan