Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ میں 6 ہزارمائیں شہید،19 ہزار بچے یتیم ہوگئے:اقوام متحدہ

غزہ (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)  اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوتین کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ گذشتہ چھ ماہ کے دوران غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جنگ کےنتیجے میں 6 ہزار ایسی خواتین شہید ہوئی ہیں جن کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔ ان ماؤں کی شہادت سے 19 ہزار بچے یتیم اور بے سہارا ہوگئے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری سے ہزاروں خواتین شہید ہوگئی ہیں۔ ہزاروں بیوہ ہوچکی ہیں اور بھوک اور قحط کی وجہ سے لاکھوں نا مساعد حالات میں زندگی بسرکررہی ہیں۔

خیال رہےکہ غزہ کی پٹی پر سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ان تک 33 ہزار 843 فلسطینی شهيد اور و76 ہزار سے زیادہ زخمی ہوچکے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan